زبُور 129 — Urdu
The Biblica® Open Urdu Contemporary Version™ — read the same chapter in the KJV any time from the Languages section at the end of Quick Settings. Read this chapter with JFB commentary (KJV) · Search the Bible (KJV)
The Law
History
Poetry & Wisdom
The Prophets
The Gospels & Acts
The Letters
Prophecy
“Search the scriptures; for in them ye think ye have eternal life: and they are they which testify of me.” — John 5:39
Text: Biblica® Open Urdu Contemporary Version™ © 1999, 2005, 2022, 2024 Biblica, Inc. — used under CC BY-SA 4.0; format converted for this reader. · Download this text (JSON, CC BY-SA)
1”میرے دُشمنوں نے میری جَوانی سے مُجھے بہت ستایا،“ اِسرائیل اَب یہ کہے؛
2”میری جَوانی ہی سے اُنہُوں نے مُجھے بہت ستایا ہے، لیکن وہ مُجھ پر غالب نہ آئے۔
3ہل جوتنے والوں نے میری پیٹھ پر ہل چلائے اَور اَپنی ریگھاریاں لمبی بنائیں۔
4لیکن یَاہوِہ صادق ہیں؛ اُنہُوں نے ہی بدکار لوگوں کی رسّیاں کاٹ کر مُجھے آزاد کر دیا۔“
5صِیّونؔ سے نفرت کرنے والے سَب شرم کے مارے پسپا ہُوں۔
6وہ چھت پر کی گھاس کی مانند ہوں، جو بڑھنے سے پہلے ہی سُوکھ جاتی ہے؛
7فصل کاٹنے والا اُس سے اَپنی مُٹّھی بھی نہیں بھر پاتا، اَور نہ پُولے باندھنے والے کی باہیں بھر پاتی ہیں۔
8آس پاس سے گزرنے والے یہ نہیں کہہ پاتے، ”تُم پر یَاہوِہ کی برکت ہو؛ ہم تُمہیں یَاہوِہ کے نام سے برکت دیتے ہیں۔“
BIBLE